حدیث نمبر 2810، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان
امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں سلیمان بن حرب نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں شعبہ نے حدیث بیان کی از عمرو از ابی وائل از حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ
ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا‘ پس اس نے پوچھا کہ ایک مرد مال غنیمت کے لیے قتال کرتا ہے اور ایک مرد اس لیے قتال کرتا ہے کہ اس کی ناموری ہو اور ایک مرد اس لیے قتال کرتا ہے کہ اس کی بہادری کا پتا چلے‘ تو ان میں سے کون اللہ کی راہ میں (قتال کرنے والا) ہے؟ آپ نے فرمایا: جو اس لیے قتال کرتا ہے کہ اللہ کا دین سر بلند ہو‘ وہ اللہ کی راہ میں ہے۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2810
قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ العَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: الصَّلاَةُ عَلَى مِيقَاتِهَا، قُلْتُ: ثُمَّ أَيٌّ؟ قَالَ: ث…
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْصُور…
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ ع…
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ، قَا…