Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 2796

حدیث نمبر 2796، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sahih Al Bukhari 2796

حمید نے کہا: اور میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

دن کے آخر وقت میں یا اوّل وقت میں اللہ کی راہ میں جانا ضرور دنیا اور مافیہا سے بہتر ہے اور جنت میں تم میں سے کسی ایک کی کمان کی قاب جتنی جگہ یا اس کے چابک جتنی جگہ دنیا اور مافیہا سے بہتر ہے اور اہل جنت میں سے کوئی عورت زمین والوں کی طرف جھانکے تو وہ زمین اور آسمان کے درمیان کو روشن کر دے گی‘ اور زمین والوں کو خوشبو سے بھر دے گی اور جو اس کے سر کے اوپر دوپٹہ ہے‘ وہ بھی دنیا اور مافیہا سے بہتر ہے۔

Arabic Matn
قَالَ: وَسَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَرَوْحَةٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، أَوْ غَدْوَةٌ، خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا، وَلَقَابُ قَوْسِ أَحَدِكُمْ مِنَ الجَنَّةِ، أَوْ مَوْضِعُ قيدٍ - يَعْنِي سَوْطَهُ - خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا، وَلَوْ أَنَّ امْرَأَةً مِنْ أَهْلِ الجَنَّةِ اطَّلَعَتْ إِلَى أَهْلِ الأَرْضِ لَأَضَاءَت مَا بَيْنَهُمَا، وَلَمَلَأَتْهُ رِيحًا، وَلَنَصِيفُهَا عَلَى رَأْسِهَا خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2796

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →