صحیح بخاری 2513

حدیث نمبر 2513، صحیح بخاری — گِروی میں چیزوں کے رکھنے کا بیان

Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 2513

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں قتیبہ نے حدیث بیان کی' انہوں نے کہا: ہمیں جریر نے حدیث بیان کی از الاعمش از ابراہیم از الاسود از حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا وہ بیان کرتی ہیں کہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک یہودی سے طعام خریدا اور اس کے پاس زرہ رہن رکھ دی۔

Arabic Matn
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: اشْتَرَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ يَهُودِيٍّ طَعَامًا، وَرهنهُ دِرْعَهُ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2513

More Hadiths in Chapter 48

View all in chapter →