حدیث نمبر 2508، صحیح بخاری — گِروی میں چیزوں کے رکھنے کا بیان
امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں مسلم بن ابراہیم نے حدیث بیان کی' انہوں نے کہا: ہمیں ہشام نے حدیث بیان کی' انہوں نے کہا: ہمیں قتادہ نے حدیث بیان کی از حضرت انس رضی اللہ عنہ انہوں نے بیان کیا کہ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جَو کے عوض اپنی زرہ کو رہن رکھا' اور (ایک دن) میں خود نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جَو کی روٹی اور باسی چربی لے کر گیا' اور میں نے آپ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: آل (سیدنا) محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کے پاس صرف چار کلو طعام ہے' اور اس وقت آپ کے گھروں میں نو ازواج تھیں۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2508
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الوَاحِدِ، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، قَالَ: تَذَاكَرْنَا عِنْدَ إِبْرَاهِيمَ الرَّه…
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: عَمْرٌو سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ…
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النّ…
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا زَكَرِيَّاءُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ أَبِي…