امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں ابو الولید نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں شعبہ نے حدیث بیان کی از محارب بن دثار از حضرت جابر رضی اللہ عنہ‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ
جب میں سفر سے آیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو رکعت نماز پڑھو۔
Reference: Sahih Al Bukhari 3090