Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 3035

حدیث نمبر 3035، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 3035

امام بخاری روایت کرتے ہیں: مجھے محمد بن عبد اللہ بن نمیر نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ابن ادریس نے حدیث بیان کی از اسماعیل از قیس از حضرت جریر رضی اللہ عنہ وہ بیان کرتے ہیں کہ

جب سے میں اسلام لایا ہوں‘ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کبھی مجھ سے حجاب میں نہیں رہے اور جب بھی آپ مجھے دیکھتے تو آپ میرے چہرے کے سامنے مسکراتے ۔

Arabic Matn
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسٍ، عَنْ جَرِيرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: مَا حَجَبَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنْذُ أَسْلَمْت، وَلاَ رَآنِي إِلَّا تَبَسَّمَ فِي وَجْهِي،

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 3035

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →