اور ابو عامر نے کہا: ہمیں مغیرہ بن عبد الرحمن نے حدیث بیان کی از ابی الزناد از الاعرج از حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ از نبی صلی اللہ علیہ وسلم‘ آپ نے فرمایا:
دشمن سے مقابلہ کی تمنا نہ کرو‘ پس جب تمہارا اس سے مقابلہ ہو تو (جنگ کی مشقت پر) صبر کرو۔
Reference: Sahih Al Bukhari 3026