Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 3016

حدیث نمبر 3016، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 3016

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں قتیبہ بن سعید نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں لیث نے حدیث بیان کی از بکیر از سلیمان بن یسار از حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ‘ انہوں نے بیان کیا کہ

ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک لشکر میں بھیجا‘ آپ نے فرمایا: اگر تم فلاں اور فلاں کو پاؤ تو انہیں آگ میں جلا دینا‘ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس وقت فرمایا جب ہم روانہ ہونے کا ارادہ کر رہے تھے کہ میں نے تم کو حکم دیا تھا کہ تم فلاں اور فلاں کو جلا دینا اور بے شک اللہ کے سوا کوئی آگ کا عذاب نہیں دے سکتا‘ پس اگر تم ان کو پاؤ تو ان کو قتل کر دینا۔

Arabic Matn
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ بُكَيْرٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّهُ قَالَ: بَعَثَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعْثٍ فَقَالَ: إِنْ وَجَدْتُمْ فُلاَنًا وَفُلاَنًا فَأَحْرِقُوهُمَا بِالنَّارِ، ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ أَرَدْنَا الخُرُوجَ: إِنِّي أَمَرْتُكُمْ أَنْ تُحْرِقُوا فُلاَنًا وَفُلاَنًا، وَإِنَّ النَّارَ لاَ يُعَذِّبُ بِهَا إِلَّا اللَّهُ، فَإِنْ وَجَدْتُمُوهُمَا فَاقْتُلُوهُمَا

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 3016

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →