Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 3013

حدیث نمبر 3013، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sahih Al Bukhari 3013

امام بخاری روایت کرتے ہیں کہ ہمیں الصعب نے الذراری کے بارے میں حدیث بیان کی کہ عمرو‘ ہمیں حدیث بیان کرتے ہیں از ابن شہاب از نبی صلی اللہ علیہ وسلم‘ پس ہم نے اس کو الزہری سے سنا‘ انہوں نے کہا: مجھے عبیداللہ نے خبر دی از حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما از حضرت الصعب رضی اللہ عنہ‘ انہوں نے کہا:

وہ ان سے ہیں اور اس طرح نہیں کہا جس طرح عمرو نے کہا کہ وہ اپنے آباء سے ہیں۔

Arabic Matn
وَعَنِ الزُّهْرِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَ عُبَيْدَ اللَّهِ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، حَدَّثَنَا الصَّعْبُ فِي الذَّرَارِيِّ كَانَ عَمْرٌو، يُحَدِّثُنَا عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَسَمِعْنَاهُ مِنَ الزُّهْرِيِّ قَالَ: أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ، عنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ الصَّعْبِ قَالَ: هُمْ مِنْهُمْ، وَلَمْ يَقُلْ كَمَا قَالَ عَمْرٌو هُمْ مِنْ آبَائِهِمْ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 3013

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →