Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 3003

حدیث نمبر 3003، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sahih Al Bukhari 3003

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں اسماعیل نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: مجھے امام مالک نے حدیث بیان کی از زید بن اسلم از والد خود‘ انہوں نے کہا: میں نے حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ سے سنا‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ

میں نے (کسی شخص کو) اللہ کی راہ میں ایک گھوڑے پر سوار کیا‘ پس اس نے اس گھوڑے کو فروخت کیا یا اس کو ضائع کر دیا‘ جب وہ اس کے پاس تھا‘ تو میں نے اس کو خریدنے کا ارادہ کیا اور میرا یہ گمان تھا کہ وہ مجھے کم پیسوں پر فروخت کر دے گا‘ پس میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے متعلق سوال کیا‘ آپ نے فرمایا: تم اس کو مت خریدو خواہ وہ تمہیں ایک درہم کے عوض فروخت کر دے‘ کیونکہ اپنے ہبہ میں رجوع کرنے والا اس کتے کی مثل ہے جو اپنی قے میں رجوع کرے۔

Arabic Matn
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَقُولُ: حَمَلْتُ عَلَى فَرَسٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، فَابْتَاعَهُ أَوْ فَأَضَاعَهُ الَّذِي كَانَ عِنْدَهُ، فَأَرَدْتُ أَنْ أَشْتَرِيَه وَظَنَنْتُ أَنَّهُ بَائِعُهُ بِرُخْصٍ، فَسَأَلت النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَال: لاَ تَشْتَرِهِ وَإِنْ بِدِرْهَمٍ، فَإِنَّ العَائِد فِي هِبَتِهِ كَالكَلْبِ يَعُودُ فِي قَيْئِهِ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 3003

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →