Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 2994

حدیث نمبر 2994، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 2994

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں محمد بن بشار نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ابن ابی عدی نے حدیث بیان کی از شعبہ از حصین از سالم از حضرت جابر رضی اللہ عنہُ' وہ بیان کرتے ہیں کہ

جب ہم کسی جگہ چڑھتے تو تکبیر پڑھتے اور جب کسی جگہ اترتے تو تسبیح پڑھتے۔

Arabic Matn
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: كُنَّا إِذَا صَعِدْنَا كَبَّرْنَا، وَإِذَا تَصَوَّبْنَا سَبَّحْنَا

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2994

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →