حدیث نمبر 2992، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان
امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں محمد بن یوسف نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں سفیان نے حدیث بیان کی از عاصم از ابی عثمان از حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ
ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے‘ جب ہم کسی وادی میں اترتے تو ہم پڑھتے: لا الہ الا اللہ اور اللہ اکبر! ہماری آوازیں بلند ہو جاتیں تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے لوگو! اپنی جانوں کے ساتھ نرمی کرو کیونکہ تم کسی بہرے کو نہیں پکار رہے اور نہ کسی غائب کو پکار رہے ہو‘ بے شک وہ تمہارے ساتھ ہے‘ بے شک وہ سننے والا ہے‘ قریب ہے‘ اس کا نام برکت والا ہے اور اس کی عظمت بہت بلند ہے۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2992
قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ العَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: الصَّلاَةُ عَلَى مِيقَاتِهَا، قُلْتُ: ثُمَّ أَيٌّ؟ قَالَ: ث…
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْصُور…
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ ع…
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ، قَا…