حدیث نمبر 2989، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان
امام بخاری روایت کرتے ہیں: مجھے اسحاق نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں عبدالرزاق نے خبر دی‘ انہوں نے کہا: ہمیں معمر نے خبر دی از ہمام از حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
لوگوں کے (جسم کے) ہر جوڑ پر ایک صدقہ واجب ہوتا ہے‘ کوئی شخص اپنی سواری پر کسی کی مدد کرتا ہے‘ اس سواری پر اس کو بٹھاتا ہے یا اس سواری پر اس کا سامان رکھتا ہے تو یہ صدقہ ہے‘ اور اچھی بات کہنا صدقہ ہے اور ہر وہ قدم جس کے ساتھ وہ نماز کی طرف جاتا ہے وہ صدقہ ہے اور راستہ سے کسی تکلیف دہ چیز کو ہٹاتا ہے تو وہ صدقہ ہے۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2989
قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ العَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: الصَّلاَةُ عَلَى مِيقَاتِهَا، قُلْتُ: ثُمَّ أَيٌّ؟ قَالَ: ث…
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْصُور…
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ ع…
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ، قَا…