امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں محمد بن العلاء نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ابو اسامہ نے حدیث بیان کی از ہشام بن عروہ از والد خود از نافع بن جبیر‘ وہ بیان کرتے ہیں:
میں نے سنا کہ حضرت عباس رضی اللہ عنہ‘ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ سے کہہ رہے تھے: کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تمہیں اس جگہ جھنڈا گاڑنے کا حکم دیا تھا؟
Reference: Sahih Al Bukhari 2976