حدیث نمبر 2954، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان
اور ابن وہب نے کہا: مجھے عمرو نے خبر دی از بکیر از سلیمان بن یسار از حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ
ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک لشکر میں بھیجا اور ہم سے فرمایا کہ اگر تمہاری قریش کے فلاں اور فلاں مردوں سے ملاقات ہو‘ آپ نے ان دونوں کا نام بھی لیا تھا‘ تو ان دونوں کو آگ میں جلا دینا۔ حضرت ابو ہریرہ نے کہا: پھر ہم آپ کے پاس آئے‘ اس وقت ہم آپ سے رخصت ہو رہے تھے‘ جب ہم نے روانہ ہونے کا ارادہ کیا‘ تب آپ نے فرمایا: بے شک میں نے تم کو یہ حکم دیا تھا کہ تم فلاں فلاں کو آگ میں جلا دینا اور بے شک اللہ کے سوا کوئی آگ کا عذاب نہیں دیتا‘ پس اگر تم ان کو پکڑ لو تو ان کو قتل کر دینا۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2954
قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ العَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: الصَّلاَةُ عَلَى مِيقَاتِهَا، قُلْتُ: ثُمَّ أَيٌّ؟ قَالَ: ث…
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْصُور…
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ ع…
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ، قَا…