اور از یونس از زہری‘ انہوں نے کہا: مجھے عبدالرحمٰن بن کعب بن مالک نے خبر دی کہ
حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ بہت کم ایسا ہوتا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی سفر کے لیے نکلیں مگر آپ جمعرات کے دن نکلتے تھے۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2949