Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 2883

حدیث نمبر 2883، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 2883

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں مسدد نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں بشر بن المفضل نے حدیث بیان کی از خالد بن ذکوان از حضرت الربیع بنت معوذ رضی اللہ عنہا‘ وہ بیان کرتی ہیں کہ

ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جہاد کرتے تھے‘ پس ہم لوگوں کو پانی پلاتے اور ان کی خدمت کرتے تھے اور زخمیوں اور مقتولوں کو مدینہ بھیج دیتے تھے۔

Arabic Matn
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ المُفَضَّلِ، عَنْ خَالِدِ بْنِ ذَكْوَانَ، عَنِ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ، قَالَتْ: كُنَّا نَغْزُو مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَنَسْقِي القَوْمَ، وَنَخْدُمُهُمْ، وَنَرُدُّ الجَرْحَى وَالقَتْلَى إِلَى المَدِينَةِ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2883

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →