امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں قبیصہ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں سفیان نے حدیث بیان کی از معاویہ‘
اسی طرح۔
اور حبیب بن ابی عمرہ بیان کرتے ہیں: از حضرت عائشہ بنت طلحہ از حضرت عائشہ ام المؤمنین رضی اللہ عنہا از نبی صلی اللہ علیہ وسلم‘ آپ سے آپ کی ازواج نے جہاد سے متعلق سوال کیا تو آپ نے فرمایا: بہترین جہاد حج کرنا ہے۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2876