Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 2866

حدیث نمبر 2866، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 2866

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں عمرو بن عون نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں حماد نے حدیث بیان کی از ثابت از حضرت انس رضی اللہ عنہ کہ

نبی صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ سے آگے نکل گئے‘ حالانکہ آپ گھوڑے کی برہنہ پیٹھ پر سوار تھے جس پر پالان نہیں تھی اور آپ کے گلے میں تلوار لٹکی ہوئی تھی۔

Arabic Matn
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ رَضيَ اللَّهُ عَنْهُ: اسْتَقْبَلَهُمُ النَّبِيُّ صَلى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى فَرَسٍ عُرْيٍ مَا عَلَيْهِ سَرْجٌ فِي عُنُقِهِ سَيْفٌ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2866

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →