امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں عبداللہ بن مسلمہ نے حدیث بیان کی از امام مالک از ابی حازم بن دینار از حضرت سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اگر کسی چیز میں (نحوست) ہے تو وہ عورت‘ گھوڑے اور گھر میں ہے۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2859