حدیث نمبر 2848، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان
امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں احمد بن یونس نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ابوشہاب نے حدیث بیان کی از خالد الحذاء از ابی قلابہ از مالک بن الحویرث‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ
میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے لوٹا تو آپ نے ہم سے فرمایا‘ اس وقت میں تھا اور میرا ایک ساتھی تھا‘ آپ نے فرمایا: تم دونوں اذان دینا اور اقامت کہنا اور جو تم دونوں میں بڑا ہو وہ امامت کرائے۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2848
قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ العَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: الصَّلاَةُ عَلَى مِيقَاتِهَا، قُلْتُ: ثُمَّ أَيٌّ؟ قَالَ: ث…
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْصُور…
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ ع…
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ، قَا…