امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں بشر بن محمد نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں عبداللہ نے خبر دی‘ انہوں نے کہا: ہمیں عاصم نے خبر دی از حفصہ بنت سیرین از حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ‘ از نبی صلی اللہ علیہ وسلم‘ آپ نے فرمایا:
طاعون ہر مسلمان کے لیے شہادت ہے۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2830