Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 2826

حدیث نمبر 2826، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 2826

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں عبداللہ بن یوسف نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں امام مالک نے خبر دی از ابی الزناد از الاعرج از حضرت ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

اللہ دو آدمیوں کی طرف دیکھ کر (اپنی شان کے مطابق) ہنستا ہے‘ ان میں سے ایک دوسرے کو قتل کرتا ہے‘ وہ دونوں جنت میں داخل ہوتے ہیں‘ (ان میں سے) ایک اللہ کی راہ میں قتال کرتا ہے‘ پس اس کو قتل کر دیا جاتا ہے‘ پھر اللہ تعالیٰ قاتل کی توبہ قبول فرما لیتا ہے‘ پس وہ شہید کر دیا جاتا ہے۔

Arabic Matn
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: يَضْحَكُ اللَّهُ إِلَى رَجُلَيْنِ يَقْتُلُ أَحَدُهُمَا الآخَرَ يَدْخُلاَن الجَنَّةَ: يُقَاتِلُ هَذَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ، فَيُقْتَلُ، ثُمَّ يَتُوبُ اللَّهُ عَلَى القَاتِلِ، فَيُسْتَشْهَدُ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2826

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →