حدیث نمبر 2804، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان
امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں یحییٰ بن بکیر نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں لیث نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں یونس نے حدیث بیان کی از ابن شہاب از عبیداللہ بن عبداللہ کہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے انہیں خبر دی کہ ابوسفیان (رضی اللہ عنہ) نے ان کو خبر دی کہ
ہرقل نے ان سے کہا کہ میں نے تم سے یہ سوال کیا تھا کہ تمہاری ان کے ساتھ جنگ کا کیا نتیجہ ہوتا ہے؟ تو تم نے کہا کہ جنگ تو کنویں کے ڈولوں کی طرح ہے‘ سو اس طرح رسولوں کی آزمائش کی جاتی ہے‘ پھر ان ہی کا انجام (بہتر) ہوتا ہے۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2804
قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ العَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: الصَّلاَةُ عَلَى مِيقَاتِهَا، قُلْتُ: ثُمَّ أَيٌّ؟ قَالَ: ث…
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْصُور…
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ ع…
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ، قَا…