Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 2802

حدیث نمبر 2802، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sahih Al Bukhari 2802

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں موسیٰ بن اسماعیل نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ابوعوانه نے حدیث بیان کی از الاسود بن قیس از حضرت جندب بن سفیان رضی اللہ عنہ‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی غزوہ میں تھے‘ اور آپ کی انگلی خون آلود ہو گئی تھی‘ آپ نے اپنی انگلی سے مخاطب ہو کر فرمایا: تو صرف ایک خون آلود انگلی ہے اور جو مصیبت تجھے پہنچی ہے‘ وہ اللہ کی راہ میں پہنچی ہے۔

Arabic Matn
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ جُنْدَبِ بْنِ سُفْيَانَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ فِي بَعْضِ المَشَاهِدِ وَقَدْ دَمِيَتْ إِصْبَعُهُ، فَقَالَ: هَلْ أَنْتِ إِلَّا إِصْبَعٌ دَمِيتِ، وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ مَا لَقِيتِ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2802

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →