حدیث نمبر 3005، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان
امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں عبداللہ بن یوسف نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں امام مالک نے خبر دی از عبداللہ بن ابی بکر از عباد بن تمیم کہ حضرت ابوبشیر الانصاری رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ
وہ کسی سفر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے‘ عبداللہ نے کہا: میرا گمان ہے کہ لوگ اپنی سونے کی جگہوں میں تھے‘ پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک قاصد بھیجا کہ وہ یہ اعلان کرے کہ جس شخص کے اونٹ کی گردن میں اون کا ہار ہو یا فرمایا: ہار ہو‘ اس کو کاٹ دیا جائے۔
Reference: Sahih Al Bukhari 3005
قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ العَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: الصَّلاَةُ عَلَى مِيقَاتِهَا، قُلْتُ: ثُمَّ أَيٌّ؟ قَالَ: ث…
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْصُور…
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ ع…
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ، قَا…