Hadith in this chapter(307 hadith)

صحیح بخاری 2852

حدیث نمبر 2852، صحیح بخاری — جہاد اور سیر کا بیان

Sub-Chapter (Baab)

Citation

Sahih Al Bukhari 2852

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں ابونعیم نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں زکریاء نے حدیث بیان کی از عامر‘ انہوں نے بیان کیا: ہمیں عروة البارقی نے حدیث بیان کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

گھوڑوں کی پیشانیوں میں قیامت کے دن تک خیر بندھی ہوئی ہے اور اجر اور مالِ غنیمت (ان کو) لازم ہے۔

Arabic Matn
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ، عَنْ عَامِرٍ، حَدَّثَنَا عُرْوةُ البَارِقِيُّ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الخَيْرُ إِلَى يَوْمِ القِيَامَةِ: الأَجْرُ وَالمَغْنَمُ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2852

More Hadiths in Chapter 56

View all in chapter →