امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں مسدد نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں یحییٰ بن سعید نے حدیث بیان کی از عبیداللہ، انہوں نے کہا: مجھے نافع نے حدیث بیان کی از عبداللہ از نبی صلی اللہ علیہ وسلم کہ آپ نے فرمایا:
رات کو اپنی آخری نماز وتر کو بناؤ۔
Reference: Sahih Al Bukhari 998