امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں محمد بن عقبہ الشیبانی نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں ابو اسحاق الفزاری نے حدیث بیان کی از حمید، انہوں نے کہا: میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ
ہم جمعہ کے لیے جلدی جاتے تھے، پھر ہم قیلولہ کرتے تھے۔
Reference: Sahih Al Bukhari 940