امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں معاذ بن فضالہ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ہشام نے حدیث بیان کی از یحییٰ از ہلال بن ابی میمونہ‘ انہوں نے کہا: ہمیں عطاء بن یسار نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے حضرت ابو سعید الخدری سے سنا‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ
ایک دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر بیٹھے اور ہم آپ کے گرد بیٹھ گئے۔
Reference: Sahih Al Bukhari 921