امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں عبیداللہ بن عمر القواریری نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں خالد بن الحارث نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں عبیداللہ بن عمر نے حدیث بیان کی از نافع از حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما، انہوں نے کہا:
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو کر خطبہ دیتے تھے، پھر بیٹھتے تھے، پھر کھڑے ہوتے تھے جیسا کہ تم اب کرتے ہو۔
Reference: Sahih Al Bukhari 920