(امام بخاری روایت کرتے ہیں): ہمیں ابوعاصم نے حدیث بیان کی از امام مالک از سمی از ابی صالح از حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
شہداء (یہ ہیں:) غرق ہونے والا‘ طاعون میں فوت ہونے والا‘ پیٹ کی بیماری میں فوت ہونے والا‘ دب کر فوت ہونے والا۔
Reference: Sahih Al Bukhari 720