(امام بخاری روایت کرتے ہیں): ہمیں قتیبه نے حدیث بیان کی از امام مالک از سمی مولیٰ ابوبکر از ابوصالح السمان از حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
ایک شخص راستہ میں چل رہا تھا، اس کو راستہ میں ایک کانٹا پڑا ہوا ملا، اس نے اس کو ایک کنارہ پر کر دیا، اللہ تعالیٰ نے اس کے فعل کی قدر افزائی کی، پس اس کو بخش دیا۔
Reference: Sahih Al Bukhari 652