(امام بخاری روایت کرتے ہیں): ہمیں اسحاق واسطی نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں خالد نے حدیث بیان کی از الجریری از ابن بریدہ از عبداللہ بن مغفل المزنی کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تین بار فرمایا: ہر دو اذانوں کے درمیان نماز ہے، یہ اس کے لیے ہے جو پڑھنا چاہے۔
Reference: Sahih Al Bukhari 624