Hadith in this chapter(71 hadith)

صحیح بخاری 2622

حدیث نمبر 2622، صحیح بخاری — ہبہ کرنے کی فضیلت اور اس پر ترغیب کا بیان

Sahih Al Bukhari 2622

امام بخاری روایت کرتے ہیں: مجھے عبدالرحمٰن بن المبارک نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں عبدالوارث نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں ایوب نے حدیث بیان کی از عکرمہ از حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما، انہوں نے بیان کیا کہ نبی ﷺ نے فرمایا:

ہبہ سے رجوع کرنے میں ہمارے لیے اس سے بُری کوئی مثال نہیں ہے جیسے کتا اپنی قے میں رجوع کرلے (یعنی قے کر کے کھا لے)۔

Arabic Matn
ہبہ سے رجوع کرنے میں ہمارے لیے اس سے بُری کوئی مثال نہیں ہے جیسے کتا اپنی قے میں رجوع کرلے (یعنی قے کر کے کھا لے)۔

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2622

More Hadiths in Chapter 51

View all in chapter →