امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں محمد نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں الأعمش نے حدیث بیان کی از ابراہیم از الاسود از حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا‘ وہ بیان کرتی ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک یہودی سے ادھار طعام (جو) خریدا اور اپنی لوہے کی زرہ اس کے پاس گروی رکھ دی۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2251