امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں قتیبہ نے حدیث بیان کی' انہوں نے کہا: ہمیں سفیان نے حدیث بیان کی از عمرو' انہوں نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے سنا' وہ بیان کر رہے تھے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدبر کو فروخت کیا۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2231