امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں مسلم نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں شعبہ نے حدیث بیان کی از الاعمش از ابی الضحیٰ از مسروق از حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا‘ وہ بیان کرتی ہیں کہ
جب سورۃ البقرہ کی آخری آیات نازل ہوئیں تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم باہر نکلے‘ پس فرمایا: خمر کی تجارت حرام کر دی گئی ہے۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2226