امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں عبداللہ بن مسلمہ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں امام مالک نے حدیث بیان کی از نافع از حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما از حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صاحبِ عریہ کو اندازہ سے خریدنے کی اجازت دی ہے۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2188