Sahih Al Bukhari 2173اور حضرت عبداللہ بن عمر نے کہا: مجھے حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے حدیث بیان کی کہنبی صلی اللہ علیہ وسلم نے العرایا کو اندازہ سے فروخت کرنے کی اجازت دی ہے۔قَالَ وَحَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍأَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وسلَّمَ رَخَّصَ فِي الْعَرَايَا بِخَرْصِهَاGrade: SharahReference: Sahih Al Bukhari 2173