امام بخاری روایت کرتے ہیں: ”ہمیں عبداللہ بن یوسف نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ’ہمیں امام مالک نے خبر دی از نافع از حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
تم میں سے کوئی شخص دوسرے کی بیع پر بیع نہ کرے، اور تم مال خریدنے کے لیے سواروں سے ملاقات نہ کرو حتیٰ کہ وہ مال بازار میں لے جایا جائے۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2165