امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں موسیٰ بن اسماعیل نے حدیث بیان کی' انہوں نے کہا: ہمیں عبدالوارث نے حدیث بیان کی از ابوالتیاح از حضرت انس رضی اللہ عنہُ وہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اے بنو النجار! تم مجھے اپنا باغ قیمۃً فروخت کر دو' اس باغ میں کھنڈرات تھے اور کھجور کے درخت تھے۔
Reference: Sahih Al Bukhari 2106