امام بخاری روایت کرتے ہیں: مجھے یحیٰی بن جعفر نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں امام عبدالرزاق نے حدیث بیان کی از معمر از ہمام‘ انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا ہے از نبی صلی اللہ علیہ وسلم ‘ آپ نے فرمایا:
جب عورت اپنے خاوند کی کمائی سے اس کے حکم کے بغیر خرچ کرے تو اس کے لیے بھی نصف اجر ہے۔
Reference: Sahih Al Bukhari 206