امام ابوعبدالله بخاری نے کہا: اور مجھ سے محمد بن المثنیٰ نے کہا: ہمیں یحییٰ نے حدیث بیان کی از ہشام‘ انہوں نے کہا: مجھے میرے والد نے خبر دی کہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایامِ منیٰ میں روزے رکھتی تھیں اور ان کے والد بھی ان ایام میں روزے رکھتے تھے۔
Reference: Sahih Al Bukhari 1996