امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں ابو عاصم نے حدیث بیان کی از ابن جریج از عبدالحمید بن جبیر از محمد بن عباد انہوں نے کہا:
میں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ (کیا) نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جمعہ کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے؟ انہوں نے کہا: ہاں!۔
ابو عاصم کے علاوہ دوسروں نے یہ کہا ہے کہ جب وہ انفرادی طور پر جمعہ کا روزہ رکھے
Reference: Sahih Al Bukhari 1984