امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں معلیٰ بن اسد نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں وہیب نے حدیث بیان کی از ایوب از عکرمہ از حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کہ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فصد لگوائی اور آپ مُحرم تھے اور آپ نے فصد لگوائی اور آپ روزہ دار تھے۔
Reference: Sahih Al Bukhari 1938