امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں ابوالمغیرہ عبدالقدوس بن الحجاج نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں الاوزاعی نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: مجھے عطاء بن ابی رباح نے حدیث بیان کی از حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما
کہ نبی ﷺ نے حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کیا اور آپ اس وقت محرم تھے۔
Reference: Sahih Al Bukhari 1837