امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں عبداللہ بن یوسف نے حدیث بیان کی' انہوں نے کہا: ہمیں امام مالک نے خبر دی از نافع از حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جانوروں میں سے پانچ کو قتل کرنے کا محرم پر کوئی گناہ نہیں ہے۔
از عبداللہ بن دینار از عبداللہ بن عمر کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔
Reference: Sahih Al Bukhari 1826