امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں اسحاق بن ابراہیم نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے خالد بن الحارث سے سنا‘ انہوں نے کہا: ہمیں عبیداللہ بن عمر نے حدیث بیان کی از نافع کہ
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ منحر میں نحر کرتے تھے‘ عبیداللہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منحر میں۔
Reference: Sahih Al Bukhari 1710