امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں موسیٰ بن اسماعیل نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں ہمام نے حدیث بیان کی از قتادہ، انہوں نے بیان کیا کہ مجھے مطرف نے حدیث بیان کی از حضرت عمران رضی اللہ عنہ، انہوں نے کہا:
ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عہد میں تمتع کیا اور قرآن نازل ہوا، اور ایک شخص نے محض اپنی رائے سے جو چاہا کہا۔
Reference: Sahih Al Bukhari 1571